جرمنی میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔وم شہدائے کشمیر کے حوالے سے برلن میں موجود سفارتخانے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔لاک ڈائون کے بعد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ یہ پہلی تقریب تھی جس میں Sop's اور سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستانی اور جرمن کمیونٹی نے 13جولائی،1931 میں شہید ہونے والے 22 کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے بھرپور شرکت کی۔جرمنی میں تعینات نئے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی تقریر میں بھارتی جارحیت کو رد کرتے ہوئے وہاں ہونے والے ظلم و ستم کو روکنے کے لئے عالمی برادری کے کردار پر روشنی ڈالی۔
#germany #berlinnews #kashmirmartyrs'day
#germany #berlinnews #kashmirmartyrs'day
- Kategorien
- Corona Virus aktuelle Videos
Kommentare deaktiviert.