Demo in front of the Indian Consulate Frankfurt, in favor of Indian farmers, Rep.Shabbir A Khokhar

169 Aufrufe
Published
بھارتی کسانوں کے حق میں، بھارتی قونصل خانے فرینکفرٹ کے سامنے مختلف بھارتی سکھ تنظیموں اور کشمیریوں نے ملکر مودی سرکار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جس میں سکھ برادری سمیت کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بھر پور شرکت کی۔
رپورٹ: شبیر احمد کھوکھر
پی ٹی وی نیوز جرمنی
Kategorien
Corona Virus aktuelle Videos Gesundheits Tipps
Kommentare deaktiviert.