German-Pakistan Cultural Club Holds Independence Day Celebrations at Munich's Arish Gardens

210 Aufrufe
Published
جرمن پاکستان کلچرل کلب نے اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا میونخ کے اریش گارڈن میں منعقدہ تقریب میں جی پی سی سی کے ممبران، فیملی اوربچوں نےشرکت کی اس موقع پر مختلف پروفیشن سے تعلق رکھنے والے پاکستان اسٹوڈنٹس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں شرکت کی تقریب میں یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹاگیا اور بچون نے ملی نغمے و قومی ترانہ پیش کیا
#germany #independenceday #pakistan #Munich
Kategorien
Corona Virus aktuelle Videos
Kommentare deaktiviert.