Germany: Raush a 31-year-old German citizen was arrested after six days from jungle by German police

195 Aufrufe
Published
ناظرین چھ دن پہلے چند افراد نے بادن وورٹمبرگ۔بلیک فارسٹ۔ کے علاقہ میں موجود جھونپڑی میں ایک مشکوک شخص کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر اجنبی سے پوچھ گچھ کی اکتیس سالہ جرمن نے اطمینان اور سکون سے پولیس کو مطمئن کر دیا تلاشی لینے پر اکتیس سالہ راوُش نے ریوالور کی نوک پر چار پولیس آفیسرزکا اسلحہ چھین لیا اور جنگل میں فرار ہو گیا، پولیس کی بھاری نفری،سراغ لگانے والے کتے، ہیلی کاپٹر راوُش کو گرفتار نہ کر سکے، چھ دن بعد گذشتہ روز گواہوں کے ٹیلیفون کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس کی بھاری نفری نے اکتیس سالہ جرمن راوُش کو جھاڑیوں میں بیٹھے جنگل ریمبو کر بالآخر گرفتار کر لیا، ایک رپورٹ کے مطابق راوُش کو پولیس نے گولی مار کر زخمی کیا تاہم گرفتاری کے دوران ایک پولیس آفیسر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
#germany #roush #germanpolice
Kategorien
Corona Virus aktuelle Videos
Kommentare deaktiviert.