Myths about Coronavirus prevention, tips and tricks: What works and what doesn't - BBCURDU

210 Aufrufe
Published
پاکستان میں کورونا وائرس کے آتے ہی سوشل میڈیا پر دیسی اور گھریلو ٹوٹکے شیئر ہونا شروع ہوئے۔ کسی نے کہا پیاز فائدہ مند ہے تو کسی نے کہا لہسن، کسی نےتو ادرک، اور نیم کے پتوں کے استعمال کا مشورہ دے ڈالا۔

کیا یہ ٹوٹکے واقعی فائدے مند ہیں اور طبی ماہرین ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ جانیے نعمان مسرور اور عبید ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

#Coronavirus #CoronavirusMyths

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Kategorien
Corona Virus aktuelle Videos
Kommentare deaktiviert.